جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے
ایک غیر معمولی واقعہ روس کی ہائی وے پر رونما ہوا جہاں ایک کار دو ٹرکوں
سے ٹکرانے کے بعد ان کے درمیان سینڈوچ بن گئی۔ اس کار کو اس سے اگے موجود
ایک دیوہیکل ٹرک نے ٹکر ماری جس کے باعث یہ کار بے قابو ہو کر اپنے دائیں
بائیں دو ٹرکوں کے درمیان بری طرح پھنس گئی۔ اچانک رونما ہونے والے اس
خطرناک تصادم میں اس کے ڈرائیور کو ہلکی چوٹیں آئیں اور معجزانہ طور پر
محفوظ رہا۔
No comments:
Post a Comment