نیویارک: اے ٹی ایم سے پیسوں کی بجائے نکالیں کیک
نیویارک (نیٹ نیوز) اے ٹی ایم مشین سے پیسے یا سونے کے سکے اب پرنا رجحان
ہو گیا ہے اب تو اس مشیں کے ذریعے لزت و کام دہن کا کام لیا جائے گا اگر آپ
کا دل باہر گھومتے ہوئے میٹھا کھانے کو کرے تو اے ٹی ایم ہے ناں جہان سے
کیک نکالیں اور ان کی مٹھاس سے لطف اندوز ہوں۔ جی ہاں ایسی منفرد پیشکش
امریکہ میں سامنے آئی جہاں اے ٹی ایم سے اب پیسوں کی جگہ چھوٹے کیک نکالے
جا سکتے ہیں فی الحال یہ پیشکش ہالی وڈ کے دل بیورلے بلز کے لیے ہے جہاں 24
گھنٹے خوش ذائقہ کیک اے ٹی ایم میں موجود ہوں گے
No comments:
Post a Comment