جنوبی افریقہ نے طویل ترین ایڈز ربن لہرانے کا بھارتی ریکارڈ توڑ دیا
جو ہانسبرگ (نیٹ نیوز( جنوبی افریقہ نے جہاں دنیا کے سب سے زیادہ ایچ ائی
وی کیس ہیں، گزشتہ روز جوہانسبرگ میں ڈیڑھ کلو میٹر طویل ایڈز ربن لہرا کر
بھارت کا ایک کلومیٹر طویل ربن رکھنے کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ چھ ہزار سے
زائد سرخ رنگ والی شرٹوں کو جوڑ کر تیار کیا جانے والا یہ ربن کانسٹی ٹیوشن
ہل جہاں ملک سے شروع کرکے خونیٹسن کی سڑکوں سے گزارا گیا۔
No comments:
Post a Comment